اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈونیشیا،جاوا میں کان پر چٹان گرگئی،10 افراد ہلاک

انڈونیشیا،جاوا میں کان پر چٹان گرگئی،10 افراد ہلاک

انڈونیشیا،جاوا میں کان پر چٹان گرگئی،10 افراد ہلاک

 

انڈونیشیا کے مغربی علاقے جاوا میں ایک کان پر چٹان گرگئی، حادثے میں دس افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 13 ہے۔

 

جاوا میں ڈیزاسٹر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کی کوششیں کر رہے ہیں۔

 

ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق چٹان گرنے سے مشینری بھی ملبے تلے دب گئی ہے، ممکن ہے کہ ریسکیو آپریشن ہفتے کے روز بھی جاری رہے۔

 

ادھر جاوا کے گورنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ سائٹ کافی خطرناک ہے اور کان کنوں کیلئے حفاظتی معیارات پر پوری نہیں اترتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481