اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کے مطابق ملزم سے چھینی گئی رقم بھی برآمد ہوگئی ہے۔

سی پی او کے مطابق ملزم کو لاہور میں داتا دربار کے قریب اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ ملزم اپنے رشتہ دار کے گھر گوجرانوالہ میں قذافی روڈ پر آیا ہوا تھا، ملزم نے گوجرانوالہ میں واردات کی اور لاہور فرار ہوا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481