اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

wether یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یو اے ای میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا-متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گرمی کا 16سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

اماراتی موسمیاتی مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق ریاست العین کے قصبے سویحان میں درجہ حرارت51 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں مئی میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے، گزشتہ روز ابوظبی میں درجہ حرارت 50 اعشاریہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

اماراتی موسمیاتی مرکز کے مطابق مئی 2009 میں سب زیادہ درجہ حرارت 50 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ کا ریکارڈ بنا تھا، متحدہ عرب امارات بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ممالک میں شامل ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481