Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بارشیں نہ ہونے کے باعث برطانیہ میں خشک سالی کاخطرہ

بارشیں نہ ہونے کے باعث برطانیہ میں خشک سالی کاخطرہ

بارشیں نہ ہونے کے باعث برطانیہ میں خشک سالی کاخطرہ

برطانیہ میں درجہ حرارت بڑھنے کیساتھ جہاں گرمی کی لہرشدت اختیار کر رہی ہے تووہیں ماحولیاتی ایجنسی کی طرف سے بارشیں نہ ہونے کی شکل میں خشک سالی کا خطرہ بھی پیداہونے کاامکان بڑھ گیا ہے۔ مئی کے دوران گرمی کی لہر میں تیزی آئی ہے جبکہ یکم مئی کو درجہ حرارت 29.3ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ ماحولیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر قابل ذکر بارشیں نہ ہوں تو خشک سالی کے درمیانے خطرے میں ہوں گے۔ ایک پیشگوئی کے مطابق ہفتے کے اختتام تک موسمی تبدیلی متوقع ہے،کم دباؤ بحراوقیانوس سے داخل ہوتا ہے جس سے بارش کا ضروری سلسلہ شروع ہو سکتا ہے مغربی علاقوں میں ہلکی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

شمال مغربی سکاٹ لینڈ میں تیز ہواؤں کے ساتھ درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع کی جا رہی ہے،شمال اور مغرب میں 45 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے تیز ہوائیں درجہ حرارت میں کمی کا سبب بنیں گی،ممکنہ طور پر یہاں 22 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ہو سکتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481