اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان 

بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان

بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان

 

پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔

 

 

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 28 مئی سے یکم جون تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، تینوں میچز مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوں گے۔

 

سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا اور دوسرا میچ 30 مئی بروز جمعہ کو ہوگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اتوار یکم جون کو کھیلا جائے گا۔

 

بنگلادیش کی ٹیم 25 مئی کو لاہور پہنچے گی، سیریز سے قبل 26 اور 27 مئی کو بنگلادیش کی ٹیم ٹریننگ سیشنز میں حصہ لے گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481