Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چین کا بھارت کو جھٹکا،اروناچل کا نام بدل دیا

چین کا بھارت کو جھٹکا،اروناچل کا نام بدل دیا

چین کا بھارت کو جھٹکا،اروناچل کا نام بدل دیا۔بھارت زنگنان کو ارونا چل پردیش کے نام سے اپنا حصہ قرار دیتا ہے

 

جبکہ چین اسے جنوبی تبت کا علاقہ تصور کرتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اس مسئلے پر پہلے ہی کشیدگی پائی جاتی ہے۔

دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کے بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب کے بعد چین کی جانب سے زنگنان پر دو ٹوک موقف بھارتی حک

ومت کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ مودی حکومت نے خطے کے ہر ملک کے ساتھ تنازع کھڑا کرکے ثابت کیا ہے کہ بھارتی حکومت خطے کے امن کی دشمن ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چینی حکومت نے اورنا چل پردیش اور اس کے مقامات کے نام تبدیل کر دیئے ہیں۔ یہ چینی خودمختاری ہے۔ زنگنان تاریخی، جغرافیائی اور انتظامیہ اعتبار سے چین کا حصہ ہے۔ ان مقامات کو چینی نام دینا ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام چین کے خودمختار انتظامی دائرہ اختیار کے تحت کیا گیا ہے۔ اور ایسا کرنے کا مقصد خطے میں تاریخی اور ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481