اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی کا ایک اور منصوبہ بے نقاب

مودی کا ایک اور منصوبہ بے نقاب

مودی کا ایک اور منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کر کے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف جارحیت پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانا پڑی۔ بھارتی پنجاب کے سکھوں نے مودی کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ کیونکہ بھارتی سکھ پاکستانی پنجاب کی سرزمین کو مقدس مانتے ہیں۔

مودی کو لاہور اور سیالکوٹ پر حملے کے لیے بھارتی سکھوں کی حمایت چاہیے۔ جس کے لیے مودی بھارتی پنجاب میں فالس فلیگ آپریشن کروا کر الزام پاکستان پر لگائے گا۔

ذرائع کے مطابق مودی کی سازش کا مقصد بھارتی سکھوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔ کیونکہ بھارتی سکھ پہلے ہی پاکستان کی حمایت کا اعلان کرچکے ہیں۔ تاہم مودی کو اپنے مکروہ عزائم میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481