اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی،پی ایس ایل کا آج ہونیوالا میچ منسوخ 

راولپنڈی،پی ایس ایل کا آج ہونیوالا میچ منسوخ

راولپنڈی،پی ایس ایل کا آج ہونیوالا میچ منسوخ

 

پی ایس ایل  10 کے سلسلے میں راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔

 

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج راوپنڈی میں آپس میں ٹکرانے جا رہی تھیں، جبکہ یہ میچ منسوخ کردیا گیا۔

 

دوسری جانب پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے میچز سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کے لیے وزارتِ داخلہ اور پی ایس بی حکام کا اجلاس ہوا۔

 

ذرائع کے مطابق بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481