اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی جنرل کا پاک فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف

Indian General acknowledges Pakistan Armys capabilities بھارتی جنرل کا پاک فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف

بھارتی جنرل کا پاک فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف

 

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) راکیش شرما نے کہا کہ جنگ کرنی ہے تو یہ بات ذہن میں رکھنا ہوگی کہ پاکستان آرمی ایک پروفیشنل اور تربیت یافتہ فوج ہے۔

انہوں نے کہا کہ حریف کو کمتر سمجھنےکی سوچ ترک کرنا ہوگی ، پاک فوج اچھی اور تربیت یافتہ فوج ہے۔

 

راکیش شرما نے مزید کہا کہ پاکستان فوج کا چین کے ساتھ اتحاد بھی ہے،

 

جو انہیں سپورٹ اور سیٹلائٹ انفارمیشن بھی دیتا ہے۔ ہمیں بات اتنی نہیں بڑھانی چاہیے

 

کہ بات جنگ کی طرف چلی جائے، تناؤ کم کرنے کی ضرورت ہے۔

 

بھارتی فوج کے سابق جنرل نے کہا کہ بطور فوجی وہ یہ بات کہتے ہیں کوئی بھی جنگ نہيں کرنا چاہتا،

 

جنگ ایک بے معنی مشق ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481