اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی پولیس نے کولگام میں دو کشمیری گرفتار کر لیے

بھارتی پولیس نے کولگام میں دو کشمیری گرفتار کر لیے

بھارتی پولیس نے کولگام میں دو کشمیری گرفتار کر لیے

سرینگر،غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے ضلع کولگام میں دو کشمیریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں کو ضلع کے علاقے ٹھوکے پاڑہ کیموہ میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا گیا۔

 

گرفتار افراد کی شناخت بلال احمد بٹ اور محمد اسماعیل بٹ کے ناموں سے ہوئی ہے

 

۔بھارتی پولیس نے گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ ہے کہ وہ مجاہد تنظیموں کے کارکن تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481