اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران،شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا، 195 افراد زخمی

ایران،شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا، 195 افراد زخمی

ایران،شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا، 195 افراد زخمی

ایران کے شہر بندر عباس میں شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا ہوا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا میں 195 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکا راجئی پورٹ پر عمارت میں ہوا ہے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481