اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو 244 رنز کا ہدف

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو 244 رنز کا ہدف

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو 244 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ آندرے گوس بغیر کوئی رن بنائے رن آؤٹ ہوگئے، کولن منرو 40 ، اعظم خان 16 اور سلمان آغا 30 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، جیسن ہولڈر 20 رنز اور بین ڈوارسہوئس 18 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پشاور زلمی کی جانب سے الزاری جوزف اور حسین طلعت نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481