اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان سپرلیگ 10میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپرلیگ 10میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روز دو میچز کھیلے جائیں گے

راولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

پہلی گیند سہ پہر ساڑھے 3 بجے پھینکی جائے گی، دن کا دوسرا میچ رات 8 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
کراچی کنگز اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز سے دو دو ہاتھ کرے گی۔
واضح رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481