اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغانستان داخل ہونے والے افغان مہاجرین کاانخلا تیزی سے جاری

افغانستان داخل ہونے والے افغان مہاجرین کاانخلا تیزی سے جاری

افغانستان داخل ہونے والے افغان مہاجرین کاانخلا تیزی سے جاری

طورخم کے راستے سے افغانستان داخل ہونے والے افغان مہاجرین کا انخلا تیزی سے جاری ہے۔

 

سرکاری زرائع کے مطابق، لنڈی کوتل ہولڈنگ کیمپ سے 2,688 افراد نے اس راستے سے افغانستان داخل ہوگئے

 

جبکہ طورخم میں 5,916 افغان مہاجرین افغانستان پہنچ گئے

 

افغان مہاجرین کو لنڈی کوتل ہولڈنگ سنٹر اور طورخم نادار میں سہولیات مہیا کی گئی ہے

 

تاکہ وہ واپس جانے میں تکلیف نہ ہوں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481