اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان سے افغانستان جانے والی خاتون نے بچی کو جنم دیا

Woman who traveled from Pakistan to Afghanistan gives birth to baby girl پاکستان سے افغانستان جانے والی خاتون نے بچی کو جنم دیا

پاکستان سے افغانستان جانے والی خاتون نے بچی کو جنم دیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حاملہ افغان خاتون نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لنڈی کوتل میں بچی کو جنم دیا،

حاملہ افغان خاتون جو اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان جارہی تھی جن کو راستے میں شدید تکلیف محسوس ہونے پر فوری طبی امداد کی ضرورت پیش آئی۔ اسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال لنڈی کوتل منتقل کیا گیا، جہاں اس نے عافیت کے ساتھ بچی کو جنم دیا۔
ہسپتال میں مکمل طبی دیکھ بھال اور پوسٹنیٹل علاج مکمل ہونے کے بعد، خاتون اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان روانہ ہو گئی۔
مقامی حکام اور میڈیکل سروسز نے فوری اور موثر اقدامات کرتے ہوئے دونوں ماں اور بچی کی صحت کا بھرپور خیال رکھا۔
ریسکیو 1122 کے اہلکار مجیب آفریدی نے کہا کہ بچی اور ماں دونوں کی صحت بالکل ٹھیک تھی جن کو بعد میں فارغ کردیا گیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481