اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی،پی ایس ایل 10 کا آغاز کل ہوگا

راولپنڈی،پی ایس ایل 10 کا آغاز کل ہوگا

 راولپنڈی،پی ایس ایل 10 کا آغاز کل ہوگا

پی ایس ایل 10 کا رنگا رنگ آغاز کل راولپنڈی میں اسلام آباد اور لاہور کے درمیان میچ سے ہوگا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں ملک کے مشہور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

افتتاحی تقریب میں عابدہ پروین، علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ، طلحہ انجم اور ینگ اسٹنرز پرفارم کریں گے۔شائقین کی دلچسپی کے لیے آتشبازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی ہوگا، ایچ بی ایل پی ایس ایل کا افتتاحی میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور 18 مئی کو ہونے والے فائنل کی میزبانی کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481