اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آنجہانی بھارتی اداکار منوج کمار کی جنم بھومی ایبٹ آباد ہے

d

آنجہانی بھارتی اداکار منوج کمار کی جنم بھومی ایبٹ آباد ہے

ہزارہ ڈویژن کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں پیدا ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار منوج کمار 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

منوج کمار ایبٹ آباد میں 4 جولائی 1937 کو پیدا ہوئے تھے اور پاکستان اور بھارت کی علیحدگی کے بعد ان کی فیملی بھارت منتقل ہو گئی تھی،بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار منوج کمار کو طبعیت خراب ہونے پر ممبئی کےکوکیلا بین دھیرو بائی امبانی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں دل سے متعلق پیچیدگیوں کی وجہ سے جمعہ کی صبح ان کا انتقال ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ میں پھیپهڑوں کی خرابی بھی اداکار کی موت کی وجہ بتائی گئی ہے۔منوج کمار کی موت پر فلم انڈسٹری کے ساتھ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وہ ایک منجھے ہوئے اداکار تھے .

8147d798 20b6 4fbc 8b3d b41ac8b2c208منوج کمار کے دورجوانی کی تصویر

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481