اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بریڈفورڈ میں عیدالفطر کی تقریبات،عالمی میڈیا کی بھرپورکوریج

بریڈفورڈ میں عیدالفطر کی تقریبات،عالمی میڈیا کی بھرپورکوریج

بریڈفورڈ میں عیدالفطر کی تقریبات،عالمی میڈیا کی بھرپورکوریج

مختلف مساجد میں عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جنہیں بی بی سی سمیت عالمی میڈیا نے کوریج دی۔ ہزاروں مسلمانوں نے نمازِ عید ادا کی اور رمضان کی عبادات کی قبولیت کی دعا کی۔

 

بریڈفورڈ میں عیدالفطر کی تقریبات،عالمی میڈیا کی بھرپورکوریج

بریڈفورڈ میں عیدالفطر کی تقریبات،عالمی میڈیا کی بھرپورکوریج

 

 

نماز کے بعد لوگ ایک دوسرے سے گلے ملے، مبارکبادیں دیں اور خوشیاں بانٹیں۔

اس موقع پر ایم پی عمران حسین کی رہائش گاہ پر ایک عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا،

 

جس میں کونسل لیڈر سمیت کمیونٹی کے نمایاں افراد نے شرکت کی۔

 

اپنے خطاب میں عمران حسین نے عید کی اہمیت اور کمیونٹی میں یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمیں دنیا بھر کے ان افراد کو بھی یاد رکھنے کا درس دیتا ہے جو غربت اور ناانصافی کا شکار ہیں۔

عید کی خوشیوں کے ساتھ لوگوں نے اپنے مرحوم عزیزوں کو بھی یاد کیا۔ بڑی تعداد میں افراد قبرستان گئے، فاتحہ خوانی کی اور اپنے پیاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481