اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دوسرا ون ڈے،قومی ٹیم ہملٹن پہنچ گئی

دوسرا ون ڈے،قومی ٹیم ہملٹن پہنچ گئی

دوسرا ون ڈے،قومی ٹیم ہملٹن پہنچ گئی-قومی اسکواڈ نیپئر سے ہیملٹن پہنچا جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے

 

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے کے لیے پاکستانی اسکواڈ نیپئر سے ہملٹن پہنچ گیا، دوسرا ون ڈے 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

قومی اسکواڈ نیپئر سے ہیملٹن پہنچا جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے جبکہ پاکستان ٹیم پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے پریکٹس کرے گی۔

پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، میزبان بلیک کیپس کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481