اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹکٹ جمعرات کو سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے، فزیکل ٹکٹ 7 اپریل سے ملک بھر میں نجی کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے چاروں وینیوز کے عام ٹکٹ 650 روپے میں دستیاب ہوں گے، پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ کی قیمت 1000 سے 8500 روپے تک رکھی گئی ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، پی ایس ایل کا فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481