اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے سے سینکڑوں اموات

تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے سے سینکڑوں اموات

تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے سے سینکڑوں اموات

بڑی تعداد میں لوگ زمیں بوس ہونے والی عمارتوں تلے دبے ہوئے ہیں ۔ امدادی کاروائیاں جاری

تھائی لینڈ اور میانمار میں 200 سالہ تاریخ کے خوفناک ترین زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں اموات کا خدشہ ہے جبکہ ابتدائی طور پر 200 سے زائد ہلاکتوں کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ 7.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں سینکڑوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں جن کے نیچے بڑی تعداد میں لوگ دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بعض اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 8 سے زیادہ ہے۔

اب تک سال 132 افراد کے زخمی ہونے کی تفصیل سامنے آئی ہے تاہم ہلاکتیں اور زخمیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
بینکاک میں ایک زیر تعمیر عمارت گرنے کے نتیجے میں آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔میانمار کی حکومت نے کہا ہے کہ لوگوں کی جان بچانے کے لیے بڑی مقدار میں خون کی ضرورت ہے۔حکام کے مطابق زلزلے کی شدت اٹھ اشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے پیش نظر کہا جا رہا ہے کہ اموات 10 ہزار سے لے کر ایک لاکھ تک ہو سکتی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481