اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 آج

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 آج

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 آج

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

ویلنگٹن میں قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی، واضح رہے کہ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ ہمارا بولنگ یونٹ ویسے پرفارم نہیں کررہا جیسے کرنا چاہئے، نیوزی لینڈ میں باؤنس اور پیس کے چیلنجز ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حارث رؤف اچھی بولنگ کررہے ہیں، پانچویں ٹی 20 میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ بھی دیدیا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو 5 میچوں کی سیریز میں 1-3 سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481