اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اظہر عباس بیٹے کی کیوی ٹیم میں شمولیت پر خوش

Azhar Abbas happy with sons joining Kiwi team اظہر عباس بیٹے کی کیوی ٹیم میں شمولیت پر خوش

اظہر عباس بیٹے کی کیوی ٹیم میں شمولیت پر خوش
نیوزی لینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر محمد ارسلان عباس کے والد اور سابق پاکستانی کرکٹر اظہر عباس خوشی نے نہال ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں اظہر عباس نے کہا کہ میں بیٹے کی نیوزی لینڈ ٹیم میں شمولیت پر بہت خوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پرامید ہوں کہ محمد ارسلان عباس خود کو ایک فائٹر کرکٹر ثابت کرے گا۔

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر نے مزید کہا کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ اچھا مقابلہ کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481