اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لیونل میسی انجرڈ، ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر

لیونل میسی انجرڈ، ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر

لیونل میسی انجرڈ، ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر- میسی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں 21 مارچ کو یوروگوائے اور 25 مارچ کو برازیل کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔

انٹر میامی کے فاروڈ میسی اٹلانٹا یونائیٹیڈکے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انٹر میامی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ میسی کوکم درجے کی انجری ہے

لیکن میسی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں 21 مارچ کو یوروگوائے اور 25 مارچ کو برازیل کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔

واضح رہے کہ ارجنٹینا، جو جنوبی امریکا کی 10 ٹیموں پر مشتمل ورلڈکپ کوالیفائنگ گروپ میں سرفہرست ہے،

 

جمعہ کو یوروگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی جبکہ 25 مارچ کو برازیل کے خلاف کوالیفائر میچ کھیلے گی۔

دوسری جانب برازیل کے نیمار بھی انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481