Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکہ،سفری پابندیوں سے بچنے کیلئے پاکستان کو 60 دن کی مہلت

امریکہ،سفری پابندیوں سے بچنے کیلئے پاکستان کو 60 دن کی مہلت

امریکہ،سفری پابندیوں سے بچنے کیلئے پاکستان کو 60 دن کی مہلت

امریکہ میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لئے پاکستان کو 60 دن کی مہلت مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کو ویزہ پابندیوں سے بچنے کے لئے 60 روز کی مہلت مل گئی، امریکہ کی جانب سے پاکستان کے لئے سفری پابندی میں نرمی کی گئی ۔ پاکستان کو سفری پابندی کی تیسری کیٹگری میں رکھا گیا جس کے تحت پاکستان کو ساٹھ روز میں امریکی حکام کے سکیورٹی خدشات دور کرنا ہوں گے۔ اس گروپ میں 26 ممالک شامل ہیں، ۔رپورٹس کے مطابق 41 ممالک کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے گروپ میں افغانستان، ایران اور شام سمیت دس ممالک شامل ہیں۔ان ممالک کے شہریوں کو مکمل ویزہ پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، دوسرے گروپ میں شامل ممالک کو جزوی پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481