اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں-سعودی شہزادی نورہ بنت بندر قضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی سعودی شہزادی نورہ بنت بندر بن محمد آل عبدالرحمان آل سعود مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

 

شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نورہ بنت بندر بن محمد آل عبدالرحمان آل سعود کا انتقال ہوگیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔سعودی عرب میں عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

 

ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں مغرب کی نماز کے بعد ادا کی گئی

 

جس میں شاہی خاندان سمیت اعلیٰ حکام اور معزز شہریوں نے شرکت کی۔

شاہی محل سے جاری بیان میں متوفیہ کے لیے رحمت، مغفرت اور بلندی درجات کے علاوہ لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی درخواست کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481