اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شام میں خونی تصادم  میں 1 ہزار لوگ مارے گئے

شام میں خونی تصادم  میں 1 ہزار لوگ مارے گئے

شام میں خونی تصادم  میں 1 ہزار لوگ مارے گئے-شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے 2 دن میں 1 ہزار افراد کی جان چلی گئی۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے صوبے لطاکیہ میں معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کی نئی قائم ہونے والی حکومت کے درمیان جاری جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔

 

2 دن میں ہونے والے واقعات کو 14 سال سے جاری خونی خانہ جنگی کے بدترین دنوں میں شامل کیا جا سکتاہے۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 مہینے پہلے قائم ہونے والی نئی حکومت کے لیے یہ جنگی شدت ایک نیا چیلنج بن گئی ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481