اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا

بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا

بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا

 

دورہ نیوزی لینڈکیلئے  قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ،قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے سیشن میں بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھی جوائن کر لیا۔

 

قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم دوسرے سیشن میں بھی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں تین گھنٹے تک پریکٹس کرے گی۔

 

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی کیمپ میں موجودتھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481