اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ

 

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے۔

 

دبئی میں نیوزی لینڈ سے فائنل سے پہلے ویرات کوہلی سمیت بھارتی ٹیم نے نیٹ پریکٹس کی، نیٹس میں ویرات کوہلی کے گھٹنے کے قریب گیند لگ گئی۔

 

ویرات کوہلی کو گیند لگنے کی وجہ سے ٹریننگ چھوڑنی پڑی، بھارتی فزیو نے اسٹار بیٹر کے گھٹنے کے قریب اسپرے کیا اور پٹی باندھ دی ہے۔

 

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی گیند لگنے کے باعث ہلکے درد کا شکار رہے، بھارتی کوچنگ اسٹاف نے ٹیم کے اسٹار بیٹر کی انجری کو معمولی قرار دیا ہے۔

 

ویرات کوہلی گھٹنے پر گیند لگنے کے بعد آئی سی سی اکیڈمی کے پریکٹس سیشن میں ہی موجود رہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481