اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیوزی لینڈ میں کھیل چکا ہوں،کنڈیشنز کا علم ہے،محمد حارث

نیوزی لینڈ میں کھیل چکا ہوں،کنڈیشنز کا علم ہے،محمد حارث

نیوزی لینڈ میں کھیل چکا ہوں،کنڈیشنز کا علم ہے،محمد حارث

 

قومی کرکٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کا علم ہے وہاں کھیل چکا ہوں۔

 

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد حارث نے کہا کہ مینجمنٹ کا پیغام مل چکا ہے، نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کے مطابق پلان کریں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی میں بابر اعظم کے ساتھ اوپن کروں گا، صائم ایوب اور فخر زمان کو مس کریں گے۔

 

قومی کرکٹر نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈکی کنڈیشنز کا علم ہے، وہاں کھیل چکا ہوں، کنڈیشنز کے مطابق کھیلوں گا، ہم نیوزی لینڈ سے مقابلہ کرنے جا رہے ہیں۔

 

اُن کا کہنا تھا کہ اگر ہم یہ سوچ کرجائیں گے کہ ہماری ٹیم گری ہوئی ہے تو پھر وہاں بھی ایسے رہیں گے، ہمیں اس مائنڈ سیٹ کے ساتھ جانا ہے کہ ہم نے جیتنا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481