اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ شیڈول جاری

 دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ شیڈول جاری

 دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ شیڈول جاری

 

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 7 مارچ سے شروع ہوگا۔

 

 

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان مینز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کا رواں ماہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ 7 سے 10 مارچ تک لاہور میں ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم رات 9 بجے سے ٹریننگ کرے گی۔

 

ٹریننگ سے قبل ٹیم کا ایک رکن میڈیا سے گفتگو کرے گا، 8اور 9 مارچ کو بھی قومی کرکٹ ٹیم رات 9 بجے سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

 

قومی ٹیم 12 مارچ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گی،دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم 5 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481