اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی

چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کا شیڈول سامنے آگیا۔

آئی سی سی چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی، جو لاہور قلعہ کے دیوان عام میں منعقد کی جائے گی۔

شام گئے شروع ہونے والی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، تقریب میں آئی سی سی اور پی سبی بی کے اہم عہدیداران شریک ہوں گے۔

آئی سی سی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کا آفیشنل ترانہ بھی پیش کریں گے۔

چیئمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میگا ایونٹ کا ہائی ولٹیج میچ 23 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481