اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پوپ فرانسس کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

پوپ فرانسس کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

 

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

ویٹی کن سے حکام کے مطابق پوپ فرانسس کے آئندہ تین دن کی مصروفیات منسوخ کر دی گئی ہیں۔

 

ویٹی کن سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کو برونکائٹس کی وجہ سے جمعہ کی صبح لوگوں سے ملاقات ختم ہونے کے بعد روم کے پولی کلینیکو آگسٹینو جیمیلی میں چند ضروری تشخیصی ٹیسٹ کےلیے داخل کرا دیا گیا ہے، جہاں انکا برونکائٹس کے حوالے سے علاج جاری ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481