اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی کے طیارے کو حملے کی دھمکی

مودی کے طیارے کو حملے کی دھمکی

مودی کے طیارے کو حملے کی دھمکی-ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔

ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا سے قبل ان کے طیارے پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی۔

ممبئی پولیس کنٹرول روم کو موصول ہونے والی دھمکی آمیز کال میں دعویٰ کیا گیا کہ دہشت گرد مودی کے طیارے پر حملہ کر سکتے ہیں۔

پولیس کے مطابق انہوں نے فوری طور پر متعلقہ سیکیورٹی ایجنسیوں کو مطلع کیا اور وزیراعظم نریندر مودی کی روانگی سے قبل صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات شروع کی۔

ممبئی پولیس کے مطابق دھمکی آمیز کال کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مذکورہ گرفتار شخص ذہنی طور پر بیمار ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481