اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایک اور یادگار شام کیلئے تیار ہو جائیں، محسن نقوی

ایک اور یادگار شام کیلئے تیار ہو جائیں، محسن نقوی

11 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب ہوگی۔ تقریب میں پاکستان کے معروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک اور یادگار شام کے لیے تیار ہو جائیں۔

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب ہوگی۔ تقریب میں پاکستان کے معروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ تقریب میں آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ کیا جا ئے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل تزین و آرائش کے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بھی افتتاحی تقریب ہوچکی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا افتتاح کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481