اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے شیڈول میں ردوبدل کا امکان

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے شیڈول میں ردوبدل کا امکان

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے شیڈول میں ردو بدل کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ 11 جنوری کو گوادر میں کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب اس میں ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 10 کا ڈرافٹ 13 جنوری کو ہونے کا امکان ہے تاہم پی ایس ایل کے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی مینجمنٹ کی سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ جلد تاریخ اور وینیو کا اعلان کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481