اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قطر ایئرویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند

قطر ایئرویز کے پاکستان بھر میں دفاتر بند

قطر ایئر ویز نے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کر دیے ہیں تاہم پروازیں شیڈول کے مطابق رواں دواں رہیں گی۔

قطر ایئر ویز نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کر دیے ہیں تاہم پروازوں کا آپریشن جاری رہے گا۔

قطر ایئر ویز کے دفاتر بند ہونے سے کاؤنٹر سیل، ایڈمن اور فنانس کے شعبے بند ہوجائیں گے۔

اب قطر ایئر ویز ایجنٹس اور آن لائن ٹکٹس فروخت کرے گا، اور دفاتر سے براہ راست ٹکٹوں کی فروخت ختم ہو جائے گی۔

 

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انتظامی اخراجات میں کمی لانے کے لیے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481