اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حماس نے 34 یرغمالیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، اسرائیل

Hamas did not provide details of 34 hostages, Israel says

اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس نے ان 34 یرغمالیوں کی حالت کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں جنھیں گروپ نے ممکنہ تبادلے کے پہلے مرحلے میں رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق اب تک اسرائیل کو یرغمالیوں کی حالت کے حوالے سے حماس کی طرف سے کوئی تصدیق یا تبصرہ موصول نہیں ہوا ہے۔

یہ فہرست حماس نے اسرائیل کو فراہم نہیں کی بلکہ یہ اسرائیل نے جولائی 2024 میں ثالثوں کو دی تھی۔

قطر، مصر اور امریکا کئی ماہ سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے کی کوشش کی ہے۔

گزشتہ چند دن سے دونوں فریقوں کے مذاکرات کار دوحہ میں بالواسطہ بات چیت کر رہے ہیں۔ حماس نے 34 یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481