اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہکیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ لگ گیا، قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب میچ میں مزید شرکت نہیں کرسکیں گے۔

ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، نوجوان بیٹر کو مزید ٹیسٹ کیلئے اسپتال لے جایا گیا۔

صائم ایوب کی رپورٹس مزید مشاورت کیلئے برطانوی ماہرین کو ارسال کردی گئیں، ان کے علاج اور واپسی کا فیصلہ برطانوی ڈاکٹرز کی مشاورت کے بعد ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481