اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فاسٹ بولر عمرگل کے والد انتقال کرگئے

فاسٹ بولر عمرگل کے والد انتقال کرگئے

 

 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کے والد انتقال کرگئے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر گل اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ہے ۔

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کے والد کے انتقال پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،اپنے بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ عمر گل اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ہے، غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

 

محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء فرمائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481