اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آذربائیجان کے بدقسمت طیارے نے راستہ کیوں بدلا  

آذربائیجان کے بدقسمت طیارے نے راستہ کیوں بدلا  

آذربائیجان کے بدقسمت طیارے نے راستہ کیوں بدلا

آذربائیجان کے مسافر طیارے کے قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گرنے کے حادثے سے متعلق روسی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے طیارے نے گہری دھند اور یوکرینی ڈرون الرٹ کی وجہ سے اپنا راستہ بدلا۔

 

روسی ایوی ایشن کے مطابق طیارے نے گہری دھند اور یوکرینی ڈرون حملے کے مقامی الرٹ پر راستہ بدلنےکا فیصلہ کیا۔

 

روسی ایوی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ پائلٹ کو دیگر ہوائی اڈوں کا انتخاب دیا گیا تھا لیکن اس نے قازقستان کے اکتاؤ شہر کا انتخاب کیا۔

 

روسی ایوی ایشن کے مطابق طیارہ حادثے کی تحقیقات میں تعاون کریں گے۔

 

واضح رہے کہ 25 دسمبر کو آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا، حادثے میں 39 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے تھے، طیارے میں عملے سمیت 67 افراد موجود تھے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481