اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یورپی یونین کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ

یورپی یونین کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔

 

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کر کے اپنا خسارہ کم کرے

 

ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا اور کئی دہائیوں تک امریکا کے ساتھ بڑے تجارتی سرپلس چلانے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

یورپی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں

 

کہ توانائی کے شعبے اور پہلے سے مضبوط تعلقات کو مزید مضبوط کیسے بنایا جائے۔

 

 

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی چین کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد مزید ٹیرف لگانے کا اعلان کرچکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481