اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یونان کشتی حادثہ،جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 ہو گئی

یونان کشتی حادثہ،جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 ہو گئی

یونان کے جنوب میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 ہو گئی۔

 

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گہرے دکھ کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ یونانی جزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیوں کے الٹنے کے واقعات میں مرنے والوں میں 4 پاکستانی شہریوں کی شناخت ہوئی ہے،یہ تعداد یونانی حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق ہے۔

 

ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ایتھنز میں ہمارا مشن یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہےتاکہ بچ جانے والوں کو سہولت فراہم کی جا سکے  اور لاشوں کو وطن واپس لایا جا سکے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481