اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنوبی افریقا کو جیتنے کے لیےپاکستان کا 207 رنز کا ہدف

جنوبی افریقا کو جیتنے کے لیےپاکستان کا 207 رنز کا ہدف

جنوبی افریقا کو جیتنے کے لیےپاکستان کا 207 رنز کا ہدف

ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 207 رنز کو ہدف دے دیا۔

 

سینچورین میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی ہے۔

 

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ آج کےمیچ میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے، کوشش ہوگی پچھلےمیچ کی غلطیوں کونہ دہرائیں۔

 

قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، سپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے، ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان، حارث روف اور ابرار احمد شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481