اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل

 

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم جنوبی افریقا کے دورے میں 3ٹی ٹوئنٹی،3ون ڈے اور 2ٹیسٹ میچ کھیلے گی

پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے ڈربن میں کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں بابراعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہو گی،کپتان قومی ٹیم محمد رضوان نے کہاہے کہ زمبابوے کے دورے کی جیت کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481