اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنی طرہ میں داخل

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنی طرہ میں داخل

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنی طرہ میں داخل ہوگئی۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد نیتن یاہو کی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا۔

اسرائیل نے شام میں داخل ہونے کے ساتھ اعلان کیا کہ اس کا مقصد مقبوضہ جولان کے سامنے بفرزون میں فوج کی تعیناتی ہے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق ہماری کوشش ہوگی کہ باغیوں کو بشار الاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضہ کرنے سے روکا جائے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق شامی باغیوں میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کسی دشمن فورس کو اپنی سرحدوں پر پنپنے نہیں دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بشارالاسد حکومت کاخاتمہ حزب اللّٰہ اور ایران سے نمٹنے کی اسرائیلی کوششوں کا نتیجہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481