Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں، سرفراز احمد

کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ کھیلنے سے متعلق سوال پر کہا کہ کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی کے فاتح کپتان، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن دلانے والے سرفراز احمد نے پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کی۔

اب بطور مینٹور چیمپیئنز کپ ٹی ٹوئنٹی میں ڈولفنز ٹیم کے ساتھ ہیں جب صحافی نے ان سے کرکٹ کھیلنے کا سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ” کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔”

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے ہو رہا ہے، پانچوں ٹیموں کے کپتانوں اور مینٹورز نے ٹرافی کی رونمائی کی، چمکتی دمکتی ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ہوا، ایونٹ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481