اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عالمی نمائش،بنگلادیش کی پاکستانی تاجروں،صنعتکاروں کو دعوت

عالمی نمائش،بنگلادیش کی پاکستانی تاجروں،صنعتکاروں کو دعوت

عالمی نمائش،بنگلادیش کی پاکستانی تاجروں،صنعتکاروں کو دعوت

حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کےلیے بنگلا دیشی سفیر نے پاکستانی تاجروں اور صنعتکاروں کو ڈھاکا میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی دعوت دیدی۔

بنگلا دیشی سفیر نے ساتھ ہی اعلان کیا کہ دونوں ممالک کےدرمیان براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی، جس سے تجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے تاجروں کےلیے ویزوں کےحصول میں حائل رکاوٹوں کو بھی دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481