اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی

آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی

 

آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی

ملک میں مارشل لا کی کوشش کے معاملے پر جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی۔

 

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکےآرمی چیف پارک آن سو نے نے مارشل لا کی کوشش کے معاملے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی،آرمی چیف پارک آن سو نےنے   آج پارلیمنٹ کو بتایا کہ ان کا صدر کے مارشل لا نافذ کرنے کے اعلان سے معمولی سا تعلق تھا۔پارک آن کا مزید کہنا کہا کہ ہم فوج کے پیشہ ورانہ کام میں ماہر ہیں ، فوجی حکومت میں ماہر نہیں ہیں۔

 

وزیردفاع جنوبی کوریا  کا صدر کو مارشل لا لگانے کی تجویز دینے پر  استعفیٰ بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنوبی کوریا کے صدر نے 2 روز قبل ملک میں  مارشل لا نافذ کردیا تھا مگر بعد ازاں پارلیمنٹ کی جانب سے مارشل لا کے خلاف ووٹ دیئے جانے پر انہوں نے مارشل لا اٹھانے کا اعلان کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481