اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پہلے میچ میں شامل کھلاڑی ہی دوسرا میچ کھیلیں گے۔

پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان آغا ، صائم ایوب ، عمیربن یوسف ، عثمان خان ، طیب طاہر ،عرفان خان ، جہانداد خان ، عباس آفریدی ، حارث رؤف ، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481